تحریک لبیک رد عمل*

 📌

*فواد چوہدری پریس کانفرنس/تحریک لبیک رد عمل* 


 *درخواست برائے ٹیکرز* 


فواد چوہدری صاحب حقائق سے نظریں مت چرائیں، *ترجمان تحریک لبیک* 


لاشیں اٹھا کر بھی صبر کا مظاہرہ ہم نے کیا اور کررہے ہیں، *ترجمان* 


ہم سیاسی جماعت ہیں جو الیکشن کمیشن میں رجسٹر ہے،  *ترجمان تحریک لبیک* 


ہماری تحریک  زیر زمین جدوجہد پر یقین نہیں رکھتی، *ترجمان* 


ہم اہلسنت پر امن تھے پر امن ہیں اور پر امن رہیں گے،  *ترجمان تحریک لبیک* 


ہمارا ون لائن ایجنڈا ناموس رسالت کا ہے، *ترجمان* 


فرانسیسی سفیر کی بے دخلی کا معاملہ اسمبلی میں لے جانے کا وعدہ حکومت نے کیا تھا، *ترجمان* 


حکومت اپنے ہر وعدے سے پھر گئی اور تشدد کا راستہ اپنایا، *ترجمان تحریک لبیک* 


جی ٹی روڈ پر جگہ جگہ کنٹینر لگا کر عوام کو تکلیف میں حکومت نے مبتلا کیا، *ترجمان* 


جی ٹی روڈ پر خندقیں کھود کر ٹریفک کی روانی حکومت نے متاثر کی، *ترجمان تحریک لبیک* 


تحریک پر دہشتگردی کا ٹھپہ لگانے سے پہلے مقتدر حلقے اپنے گریبان میں جھانکیں، *ترجمان* 


ہم ایک مذہبی اورپنجاب کی تیسری بڑی سیاسی قوت ہیں جس کا اظہار وزیر داخلہ نے بھی کیا، *ترجمان تحریک لبیک* 


عسکریت پسند گروہ وہ ہے جنہوں نے126 دن کا ھرنا دیا، پی ٹی وی اور پارلیمنٹ پر حملہ کیا، *ترجمان تحریک لبیک*

Post a Comment

If you have any doubts.please let me know

Previous Post Next Post